غزل

صدام حسین بستوی — فروری 17، 2019 6:24 صبح
ہم محبت کو عام کرتے ہیں
ہر کسی کو سلام کرتے ہیں
ہم کو محلوں کی کیا ضرورت ہے
ہم دلوں میں قیام کرتے ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84.105573/