غزل : محبتوں کا تری اعتراف میں نے کیا

امین عاصم — فروری 9، 2007 7:20 شام
محترم قارئین!
آپ کی خدمت میں اپنی ایک غزل ارسال کر رہا ہوں، ہو سکتا ہے کچھ احباب نے دیگر فورمز میں اس غزل کو پڑھا ہو۔
اپنی رائے سے نوازیے گا،
والسلام
مخلص
امین عاصم
AMERICAN — فروری 23، 2007 8:12 صبح
نائس شیرنگ
wahab49 — فروری 23، 2007 8:24 صبح
یہاں تو چپ تھے سبھی مصلحت کے قیدی تھے
فصیلِ جبر میں لیکن شگاف میں نے کیا​

بہت خوبصورت
آپ لکھا کریں ۔ بہت پختہ شاعری ھے آپکی۔ یہ وہ دولت ھے جو سب کے پاس نہیں۔
الف عین — فروری 23، 2007 10:47 صبح
میرے پاس تو دو تین بار پانچ پانچ منٹ انتظار کرنے کے بعد بھی یہ تصویر کھلی نہیں۔
ہما — مارچ 15، 2007 7:03 صبح
غزل
امین عاصم نے کہا:
محترم قارئین!
آپ کی خدمت میں اپنی ایک غزل ارسال کر رہا ہوں، ہو سکتا ہے کچھ احباب نے دیگر فورمز میں اس غزل کو پڑھا ہو۔
اپنی رائے سے نوازیے گا،
والسلام
مخلص
امین عاصم

بُت خوب عاصم جی ۔۔۔ہر با کی ظرح آپ کے کلام کو خوبصورت ہی پایا۔۔۔خوش رہیئے
عمر سیف — مارچ 15، 2007 7:07 صبح
ہر اک زاویے سے اُس کو جانچنا تھا مجھے
اسی لیے کسی کا طواف میں نے کیا

واہ ۔ بہت خوب۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7.5594/