اشرف نقوی — اپریل 14، 2015 2:58 شام
الف عین — اپریل 16، 2015 4:31 صبح
خوب، لیکن یونی کوڈ میں پوسٹ کرتے تو بہتر تھا۔
محمد خلیل الرحمٰن — اپریل 16، 2015 4:36 صبح
اشرف نقوی صاحب آپ کی پوسٹ کی ہوئی دونوں تازہ غزلیں بہت خوبسورت ہیں، لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر آپ شاعری کے دھاگے میں اسے یونی کوڈ میں اور اس کی تصویری شکل مندرجہ ذیل دھاگے میں پوسٹ کریں
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/شاعری-اور-مصوری.221/شکریہ