غسلِ دسمبر

ذکی انور ہمدانی — دسمبر 1، 2020 12:54 صبح
برجستگی......
زمانہ کر گیا گمراہ بتا کر فائدے مجھ کو
نہانے کے دسمبر میں ، نہ ڈرنے کے نہانے سے
گزاریں سردیاں لیکن بہ قائل قلب یہ ہو کر
کہ ملتا ہے ثواب اتنا جو پانی کے بچانے سے
ذکی انور ہمدانی.....
محمد احسن سمیع راحلؔ — دسمبر 1، 2020 7:18 صبح
ہاہاہاہا ۔۔۔ ویسے آپ کے کوائف میں چسپاں پرچم کے لحاظ سے تو اس لڑی کا عنوان غسلِ جُون ہونا چاہیے :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B3%D9%84%D9%90-%D8%AF%D8%B3%D9%85%D8%A8%D8%B1.114101/