امر شہزاد — جون 13، 2008 11:14 صبح
اب تری یاد کی مہمان نوازی کے لیے
گوشہء چشم کو دو بوند میسر نہیں آب
الف عین — جون 13، 2008 11:47 صبح
صرف ایک شعر؟؟؟ مزید کچھ کہیں بھائی۔ یہ شعر تو اچھا لگ رہا ہے۔ غزل مکمل کریں
گرو جی — جون 13، 2008 11:50 صبح
بہت عمدہ شعر ہے
امر شہزاد — جون 23، 2008 6:13 صبح
صرف ایک شعر؟؟؟ مزید کچھ کہیں بھائی۔ یہ شعر تو اچھا لگ رہا ہے۔ غزل مکمل کریں
پھنس گیا ہوں۔ جیسے ہی مکمل غزل ہو گی، پیش کر دوں گا۔ شکریہ