فقہِ محبت

نوید رزاق بٹ — جولائی 9، 2014 2:57 شام
عام ہے فقہِ محبت میں اُصولی فتوی
دو سے جب ایک نکالا تو بچا اِک بھی نہیں

( نویدؔ رزاق بٹ)​
الف عین — جولائی 10، 2014 4:02 صبح
خوب۔ اگر کچھ بھی نہیں کہیں تو تاثر بڑھ جاتا ہے میرے خیال میں، جو بقول یوسفی ضروری نہیں کہ ناقص ہی ہو
محمد اسامہ سَرسَری — جولائی 10، 2014 5:17 صبح
یہ تو فقہی اصول سے زیادہ ریاضی کا اصول لگ رہا ہے۔ :)
نوید رزاق بٹ — جولائی 10، 2014 4:58 شام
ہاہاہا، ریاضی سے چھٹکارا مشکل ہے میرے لیے :( (تعلیم اور پیشے کی وجہ سے)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D9%82%DB%81%D9%90-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA.75952/