قطعہ

عرفان علوی — مارچ 6، 2022 6:23 شام
احباب گرامی، سلام عرض ہے! گذشتہ برس بزم كے سالانہ مشاعرے میں خاکسار نے ایک قطعہ پیش کیا تھا جو اِس وقت بے ساختہ یاد آ رہا ہے . ان احباب كے لیے جو مشاعرے میں شرکت نہیں کر سکے تھے، وہ قطعہ پیش ہے.
سَر ہَم نے ستاروں کو کیا اور زمیں كے
کل جیسے تھے حالات، کم و بیش وہی ہیں
جنگیں بھی ہیں، خوں ریزی بھی، نفرت بھی ہے، شر بھی
یعنی کہ مسائل ہمیں درپیش وہی ہیں!
نیازمند،
عرفان عابدؔ
صابرہ امین — مارچ 6، 2022 10:05 شام
واہ، بہت خوب۔ آج بھى يہ اتنا ہى مزا دے گيا کہ زمينى حقائق ابھى بھى وہى ہيں۔ روس اور يوکرين جنگ اس بات کا بين ثبوت ہے۔
محمداحمد — مارچ 7، 2022 5:14 صبح
سَر ہَم نے ستاروں کو کیا اور زمیں كے
کل جیسے تھے حالات، کم و بیش وہی ہیں
جنگیں بھی ہیں، خوں ریزی بھی، نفرت بھی ہے، شر بھی
یعنی کہ مسائل ہمیں درپیش وہی ہیں!
بہت خوب!
محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 7، 2022 6:16 صبح
احباب گرامی، سلام عرض ہے! گذشتہ برس بزم كے سالانہ مشاعرے میں خاکسار نے ایک قطعہ پیش کیا تھا جو اِس وقت بے ساختہ یاد آ رہا ہے . ان احباب كے لیے جو مشاعرے میں شرکت نہیں کر سکے تھے، وہ قطعہ پیش ہے.
سَر ہَم نے ستاروں کو کیا اور زمیں كے
کل جیسے تھے حالات، کم و بیش وہی ہیں
جنگیں بھی ہیں، خوں ریزی بھی، نفرت بھی ہے، شر بھی
یعنی کہ مسائل ہمیں درپیش وہی ہیں!
نیازمند،
عرفان عابدؔ
بہت اعلیٰ۔
ہم نے مشاعرے میں مکرر کی جتنی صدائیں لگائی تھیں، یا نہ لگا پائے تھے، ان سب کے جواب میں ہمیں یہ خوبصورت قطعہ ایک بار پھر پڑھنے کو ملا۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
محمد احسن سمیع راحلؔ — مارچ 7، 2022 8:24 صبح
احباب گرامی، سلام عرض ہے! گذشتہ برس بزم كے سالانہ مشاعرے میں خاکسار نے ایک قطعہ پیش کیا تھا جو اِس وقت بے ساختہ یاد آ رہا ہے . ان احباب كے لیے جو مشاعرے میں شرکت نہیں کر سکے تھے، وہ قطعہ پیش ہے.
سَر ہَم نے ستاروں کو کیا اور زمیں كے
کل جیسے تھے حالات، کم و بیش وہی ہیں
جنگیں بھی ہیں، خوں ریزی بھی، نفرت بھی ہے، شر بھی
یعنی کہ مسائل ہمیں درپیش وہی ہیں!
نیازمند،
عرفان عابدؔ
مسائل بھی وہی اور’’مسئلہ گر‘‘بھی ۔۔۔جان چھوٹے بھی تو کیونکر چھوٹے :)
محمد احسن سمیع راحلؔ — مارچ 7، 2022 8:25 صبح
بہت اعلیٰ۔
ہم نے مشاعرے میں مکرر کی جتنی صدائیں لگائی تھیں، یا نہ لگا پائے تھے، ان سب کے جواب میں ہمیں یہ خوبصورت قطعہ ایک بار پھر پڑھنے کو ملا۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
خلیل بھائی آپ کہاں غائب ہیں اتنے دن سے؟؟؟ امید ہے کہ سب خیریت رہی ہوگی۔ صحت کے حوالے سے تو کوئی پریشانی نہیں رہی؟؟؟
گُلِ یاسمیں — مارچ 7، 2022 11:01 صبح
بہت زبردست۔۔۔
محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 8، 2022 7:36 صبح
خلیل بھائی آپ کہاں غائب ہیں اتنے دن سے؟؟؟ امید ہے کہ سب خیریت رہی ہوگی۔ صحت کے حوالے سے تو کوئی پریشانی نہیں رہی؟؟؟
جزاک اللہ راحل بھائی۔ سب خیریت ہے۔
عرفان علوی — مارچ 10، 2022 5:29 صبح
واہ، بہت خوب۔ آج بھى يہ اتنا ہى مزا دے گيا کہ زمينى حقائق ابھى بھى وہى ہيں۔ روس اور يوکرين جنگ اس بات کا بين ثبوت ہے۔
نوازش ، صابرہ صاحبہ !
عرفان علوی — مارچ 10، 2022 5:31 صبح
شکریہ ، احمد صاحب !
عرفان علوی — مارچ 10، 2022 5:32 صبح
بہت اعلیٰ۔
ہم نے مشاعرے میں مکرر کی جتنی صدائیں لگائی تھیں، یا نہ لگا پائے تھے، ان سب کے جواب میں ہمیں یہ خوبصورت قطعہ ایک بار پھر پڑھنے کو ملا۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
بہت عنایت ، خلیل بھائی ! بے حد ممنون ہوں .
عرفان علوی — مارچ 10، 2022 5:35 صبح
مسائل بھی وہی اور’’مسئلہ گر‘‘بھی ۔۔۔جان چھوٹے بھی تو کیونکر چھوٹے :)
بہت شکریہ ، راحل صاحب ! مسئلہ گروں کی بابَت آپ کا قول بجا ہے .
عرفان علوی — مارچ 10، 2022 5:37 صبح
بہت شکریہ ، گل یاسمیں صاحبہ !

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.118202/