قطعہ

فرخ نوازفرخ ۔ صوابی — اپریل 1، 2016 11:51 صبح
چاھت ، خلوص، عہدِ وفا ہار گیا ھوں
اب کیا بچا ھے تجھ میں سب وار گیا ھوں
شاید کے ھو احساس تجھے میرے جنوں کا
فرخ میں ڈوب ڈوب کے اُس پار گیا ھوں
فرخ نوازفرخ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.89015/