ظہیراحمدظہیر — نومبر 7، 2017 4:56 صبح
قطعہ
جل بجھے ہم تو ہوا ایک زمانہ واقف
واقعہ اپنے بکھرنے کا سبھی نے دیکھا
لوگ پتھر تھے یا پھر ہم تھے شہاب ثاقب
ٹوٹ کر گرنے سے پہلے نہ کسی نے دیکھا
ظہیر احمد ۔۔۔۔ ۲۰۰۵
محمد خلیل الرحمٰن — نومبر 7، 2017 5:02 صبح
خوبصورت خوب صورت۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — نومبر 7، 2017 6:42 صبح
بہت عمدہ
محمد تابش صدیقی — نومبر 25، 2017 4:56 شام
قطعہ
جل بجھے ہم تو ہوا ایک زمانہ واقف
واقعہ اپنے بکھرنے کا سبھی نے دیکھا
لوگ پتھر تھے یا پھر ہم تھے شہاب ثاقب
ٹوٹ کر گرنے سے پہلے نہ کسی نے دیکھا
ظہیر احمد ۔۔۔۔ ۲۰۰۵
بہت عمدہ۔ کیا تخیل ہے ظہیر بھائی۔
ظہیراحمدظہیر — نومبر 27، 2017 3:41 صبح
بہت شکریہ عدنان بھائی ! نوازش!
بہت عمدہ۔ کیا تخیل ہے ظہیر بھائی۔
ممنون ہوں تابش بھائی! مجھے خوشی ہے کہ آپ پتھر اور شہابِ ثاقب کی رعایت کو محسوس کرسکے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے !