ظہیراحمدظہیر — نومبر 7، 2017 4:54 صبح
قطعہ
حوصلہ قافلے والوں کا بڑھاتے رہنا
منزلیں دور ہیں قدموں کو ہلاتےرہنا
میں حدی خواں ہوں مرا کام صدائیں کرنا
میری آواز میں آواز ملاتے رہنا
ظہیراحمد ۔۔۔۔۔۔ تاریخ نامعلوم
محمد خلیل الرحمٰن — نومبر 7، 2017 5:03 صبح
اعلیٰ۔ بہت سی داد
محمد تابش صدیقی — نومبر 25، 2017 4:35 شام
قطعہ
حوصلہ قافلے والوں کا بڑھاتے رہنا
منزلیں دور ہیں قدموں کو ہلاتےرہنا
میں حدی خواں ہوں مرا کام صدائیں کرنا
میری آواز میں آواز ملاتے رہنا
ظہیراحمد ۔۔۔۔۔۔ تاریخ نامعلوم
کیا بات ہے۔ لاجواب۔
فلک شیر — مارچ 27، 2018 3:32 شام
سبحان اللہ
ہادیہ — مارچ 27، 2018 3:42 شام
بہت اعلی۔۔۔ سبحان اللہ
ظہیراحمدظہیر — مارچ 29، 2018 7:36 شام
ظہیراحمدظہیر — مارچ 29، 2018 7:39 شام
بہت شکریہ ہادیہ! اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے !
یہ تو بڑی اچھی اور خوش آئند بات ہے کہ آپ جاب ہونے کے بعد بھی محفل میں باقاعدہ نظر آرہی ہیں ۔ اللہ مزید آسانیاں فرمائے ۔