قندیلِ مفتی۔

محمدابوعبداللہ — جون 26، 2016 7:16 شام
کیسا یہ عجب آن پڑا ہم پہ زمانہ
رندوں میں ہوا کب سے ہے واعظ کا ٹھکانہ
خلوت میں سجاتے ہیں یہ رنگینیِ محفل
کرتے ہیں کرامت کا یہ ٹی وی پہ بہانہ
ہر دن کو شریعت کا ہے نعرہ یہ لگاتے
پہلو میں طوائف کو سلاتے ہیں شبانہ
نافذ ہو شریعت ہی یہ دیتے ہیں دہائی
پر دور پڑا سب کا ہے ملت سے گھرانہ
اسلام جہاں میں ہے پڑا پھوٹا ہے یارو
دل سن کے یہ پھر آج بڑا ٹوٹا ہے یارو
عبدالقیوم چوہدری — جون 26، 2016 7:18 شام
اے تواڈی اپنی اے ؟
محمدابوعبداللہ — جون 26، 2016 7:24 شام
آہو جی کیوں یقین نہیں آریا کی۔۔۔
ویسے منوں وی نہیں آ ریا۔۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 26، 2016 7:32 شام
آہو جی کیوں یقین نہیں آریا کی۔۔۔
:p
ویسے منوں وی نہیں آ ریا۔۔
:laughing::laughing::laughing:
اور کوئی جچ دا موضوع نہیں سی لبھیا ؟
محمدابوعبداللہ — جون 26، 2016 7:34 شام
:p
:laughing::laughing::laughing:
اور کوئی جچ دا موضوع نہیں سی لبھیا ؟
ہر پاسے ریٹنگ چل رہی اجکل پتا ای اے تانوں وی۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 26، 2016 7:37 شام
ہر پاسے ریٹنگ چل رہی اجکل پتا ای اے تانوں وی۔
مطلب، وئی تسی وی رنگ لا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہلا شہیدو۔۔۔۔ٹھیک آ:cool:
محمدابوعبداللہ — جون 26، 2016 7:40 شام
مطلب، وئی تسی وی رنگ لا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
اسیں رنگ تے نہیں پر پھنگ ضرور پاؤ۔۔
حمیرا عدنان — جون 26، 2016 7:50 شام
کیسا یہ عجب آن پڑا ہم پہ زمانہ
رندوں میں ہوا کب سے ہے واعظ کا ٹھکانہ
خلوت میں سجاتے ہیں یہ رنگینیِ محفل
کرتے ہیں کرامت کا یہ ٹی وی پہ بہانہ
ہر دن کو شریعت کا ہے نعرہ یہ لگاتے
پہلو میں طوائف کو سلاتے ہیں شبانہ
نافذ ہو شریعت ہی یہ دیتے ہیں دہائی
پر دور پڑا سب کا ہے ملت سے گھرانہ
اسلام جہاں میں ہے پڑا پھوٹا ہے یارو
دل سن کے یہ پھر آج بڑا ٹوٹا ہے یارو
واہہہہ بھائی مزا آگیا زبردست :thumbsup:
محمدابوعبداللہ — جون 26، 2016 7:50 شام
حیرت اے پھائی۔
اسیں اتنے غم و غصہ دی حالت چ لکھی اے تو لوگ۔۔۔۔۔
پر مزاح
ریٹ کر رے نے۔
:beating:
عباد اللہ — جون 26، 2016 8:10 شام
ھاھاھاھا واااااااہ سر کمال کر دیا یہ تو
عباد اللہ — جون 26، 2016 8:10 شام
بلکہ ڈرون اٹیک کر دیا
محمدابوعبداللہ — جون 26، 2016 8:20 شام
ھاھاھاھا واااااااہ سر کمال کر دیا یہ تو
شکریہ۔
کمال میں نے نہیں کیا۔
محمدابوعبداللہ — جون 26، 2016 8:20 شام
بلکہ ڈرون اٹیک کر دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔ ۔
:eek:
عباد اللہ — جون 26، 2016 8:25 شام
شکریہ۔
کمال میں نے نہیں کیا۔
پھر کس نے کیا ہے؟
محمدابوعبداللہ — جون 26، 2016 8:28 شام
مفتی صاحب نے۔۔۔
محمدابوعبداللہ — جون 27، 2016 4:52 شام
واہہہہ بھائی مزا آگیا زبردست :thumbsup:
:cool2:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%84%D9%90-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C%DB%94.90657/