لہو لہو گلشن ..!

حسیب احمد حسیب — مارچ 27، 2016 5:21 شام
لہو لہو گلشن ..!
آج پھر ہے لہو لہو گلشن
کس کو پھولوں سے ہو گئی نفرت
کون بارود بو رہا ہے یہاں
خون پینے کی کس کو ہے عادت
حسیب احمد حسیب​
نایاب — مارچ 27، 2016 5:29 شام
صدائے دل درد مند ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ غرق فرمائے انسانیت کے دشمنوں کو آمین
بہت دعائیں
حسیب احمد حسیب — مارچ 27، 2016 5:34 شام
صدائے دل درد مند ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ غرق فرمائے انسانیت کے دشمنوں کو آمین
بہت دعائیں
آمین
محمد تابش صدیقی — مارچ 27، 2016 5:36 شام
صدائے دل درد مند ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ غرق فرمائے انسانیت کے دشمنوں کو آمین
بہت دعائیں
آمین
کاشف اختر — مارچ 28، 2016 7:10 صبح
بہت خوب ! واہ واہ حسیسب بھائی !

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%84%DB%81%D9%88-%D9%84%DB%81%D9%88-%DA%AF%D9%84%D8%B4%D9%86.88893/