مانوس اجنبی

لئیق احمد — فروری 14، 2018 7:12 صبح
مانوس اجنبی
وہ ایک بار ہی ملا تو پھر نہیں ملا
وہ ایک شخص تھا جو بہت دیر تک ملا
شاید مرے نصیب میں اس کا ملن نہ تھا
شاید اسی لیے وہ ہمیں پھر نہیں ملا
شاید ہمیں ملا تھا مگر بھول چکا تھا
شاید ہمیں ملا تھا کہ جیسے ملا نہ تھا
لئیق
محمد عدنان اکبری نقیبی — فروری 14، 2018 7:19 صبح
بہت خوب ،عمدہ
لئیق احمد — فروری 14، 2018 7:42 صبح
شکریہ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%B3-%D8%A7%D8%AC%D9%86%D8%A8%DB%8C.100151/