محمد مبین امجد — نومبر 29، 2015 11:30 صبح
اللہ سے کرتے محبت تو قیامت تک انتظار کرتے۔۔۔۔۔۔
ہم نے دنیا سے کی محبت، اور ثمر ابھی پایا۔۔۔۔۔۔
کاشف اختر — نومبر 29، 2015 1:13 شام
اللہ سے کرتے محبت تو قیامت تک انتظار کرتے۔۔۔۔۔۔
ہم نے دنیا سے کی محبت، اور ثمر ابھی پایا۔۔۔۔۔۔
شکریہ! اچھا شعر ہے، بحر کا نام بھی بتادیں!!
الف عین — نومبر 30، 2015 3:16 شام
خیال تو اچھا ہے لیکن شعر نہیں، کہ بحر سے خارج ہے اگرچہ پابند بحور شاعری میں پوسٹ کیا گیا ہے۔
محمد مبین امجد — دسمبر 2، 2015 9:16 صبح
خیال تو اچھا ہے لیکن شعر نہیں، کہ بحر سے خارج ہے اگرچہ پابند بحور شاعری میں پوسٹ کیا گیا ہے۔
شکریہ سر اصل میں مجھے ابھی ان زمروں شمروں کا پتہ نہیں اس لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اکمل زیدی — دسمبر 2، 2015 10:44 صبح
اللہ سے کرتے محبت تو قیامت تک انتظار کرتے۔۔۔۔۔۔
ہم نے دنیا سے کی محبت، اور ثمر ابھی پایا۔۔۔۔۔۔
آپ کی............ بحر درست نہیں... قوافی ٹھیک نہیں... تقطیع صحیح نہیں...مصرع بے وزن ہے ....بیلنس
نہیں ہے .... اس طرح کے تبصرے تو مجھے نہیں آتے کیونکے میں اس میں صفر ہوں...مگر ریٹنگ میں
زبردست اس لیے دیا کے ان سب پر بھاری ...آپ کا خیال ہے ...جزاک الله
ابن رضا — دسمبر 2، 2015 10:59 صبح
آپ کی............ بحر درست نہیں... قوافی ٹھیک نہیں... تقطیع صحیح نہیں...مصرع بے وزن ہے ....بیلنس
نہیں ہے .... اس طرح کے تبصرے تو مجھے نہیں آتے کیونکے میں اس میں صفر ہوں...مگر ریٹنگ میں
زبردست اس لیے دیا کے ان سب پر بھاری ...آپ کا خیال ہے ...جزاک الله
اور اس لیے بھی کہ بحر شحر سے آپ کو بھی کوئی سر و کار نہیں

اکمل زیدی — دسمبر 2، 2015 11:07 صبح
اور اس لیے بھی کہ بحر شحر سے آپ کو بھی کوئی سر و کار نہیں
ابن رضا بھائی۔۔۔

اب... ایسا تو.. نہ کہیں۔۔۔۔ اب ایسا بھی بے بہرا نہیں ہم ... ورنہ گرہ بندی میں میرے ایک شعر پر آپ یہ کومنٹ کیوں کرتے جب ایک صاحب نے میرے شعر کے اوزان پر اعتراض کیا تھا تو آپ نے کہا تھا یہ انہیں بھی خبر ہے اس پر میں نے آپ کو زبردست کی ریٹنگ دی تھی ...یاد آیا یا اقتباس پیش کروں یہاں ...لہٰذا آپ اپنے الفاظ واپس لیں یہ والے ورنہ وہ والے ..........
ابن رضا — دسمبر 2، 2015 1:17 شام

ارے بھیا نہ یہ والے قابلَ واپسی ہیں نا وہ والے۔ یہ والے اس لیے کہ یہ اسی تناظر میں ہیں جس پوسٹ کا آپ نے ذکر کیا، اور وہ والے اس لیے نہیں کہ گرہ لگائیے کی لڑی میں آپ نے ایک کوشش کی تھی۔ آپ کی سابقہ کاوشیں میری نظر سے گزرتی رہی تھیں جن میں آپ کا اعتراف بھی موجود ہے کہ بحریں شحروں سے آپ نابلد ہیں اور شاید رہنا بھی چاہتے ہیں۔ بس اب آپ بتائیے؟
محمد مبین امجد — دسمبر 5، 2015 5:21 صبح
آپ کی............ بحر درست نہیں... قوافی ٹھیک نہیں... تقطیع صحیح نہیں...مصرع بے وزن ہے ....بیلنس
نہیں ہے .... اس طرح کے تبصرے تو مجھے نہیں آتے کیونکے میں اس میں صفر ہوں...مگر ریٹنگ میں
زبردست اس لیے دیا کے ان سب پر بھاری ...آپ کا خیال ہے ...جزاک الله
بہت شکریہ بھائی جی
آپکی رہنمائی میسر آتی رہی تو شاعری کے یہ سارے مصالحے لگانا بھی سیکھ جاؤں گا۔۔۔۔۔۔۔!
اکمل زیدی — دسمبر 5، 2015 5:25 صبح
بہت شکریہ بھائی جی
آپکی رہنمائی میسر آتی رہی تو شاعری کے یہ سارے مصالحے لگانا بھی سیکھ جاؤں گا۔۔۔۔۔۔۔!
مبین بھائی ...مال اچھا ہو تو ...مصالحوں ..کہ بغیر بھی چیز اچھی لگتی ہے ..رہی رہنمائی کی بات تو ...ہم تو خود لائن میں کھڑے ہیں ...مگر ابھی آگے لائن بڑی لمبی ہے آپ پہلے پہنچ جاؤ تو ...یاد رکھنا ...

محمد مبین امجد — دسمبر 5، 2015 5:28 صبح
مبین بھائی ...مال اچھا ہو تو ...مصالحوں ..کہ بغیر بھی چیز اچھی لگتی ہے ..رہی رہنمائی کی بات تو ...ہم تو خود لائن میں کھڑے ہیں ...مگر ابھی آگے لائن بڑی لمبی ہے آپ پہلے پہنچ جاؤ تو ...یاد رکھنا ...
کسر نفسی ہے جی آپکی