عینی مروت — اکتوبر 26، 2017 6:53 شام
محبت سے۔۔۔
سنو !
اس شہر دل میں
جس جگہ تیرا بسیرا تھا
وہاں اب درد رہتا ہے!!
نورالعین عینی
عنایت — اکتوبر 26، 2017 7:57 شام
محبت سے۔۔۔
سنو !
اس شہر دل میں
جس جگہ تیرا بسیرا تھا
وہاں اب درد رہتا ہے!!
نورالعین عینی
گریٹ
عینی مروت — اکتوبر 26، 2017 8:51 شام
طاہر راجپوت ملتان — اکتوبر 26، 2017 8:55 شام
وااااھ اااعلی
عینی مروت — اکتوبر 26، 2017 9:05 شام
تشکر جناب

سلامتی۔۔۔۔
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 27، 2017 12:54 صبح
عمدہ عینی!

محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 27، 2017 4:47 صبح
واہ بہنا ! لاجواب کر دیا ۔زبردست اور عمدہ تخیل۔
عینی مروت — اکتوبر 27، 2017 1:52 شام
واہ بہنا ! لاجواب کر دیا ۔زبردست اور عمدہ تخیل۔
ڈھیر سارا شکریہ بھائی۔۔
یہ ٹوٹے بکھرے سے الفاظ پسند کرنے کے لیے۔۔
سلامت رہیں
عینی مروت — اکتوبر 27، 2017 1:58 شام
عمدہ عینی!
بہت شکریہ عینی۔۔۔

آپ کہاں غائب ہیں؟کیا حال احوال ہیں
عرصے بعد یہاں دیکھ کر اچھا لگا
لاریب مرزا — اکتوبر 27، 2017 4:00 شام
بہت خوب!!

عینی مروت — اکتوبر 27، 2017 4:23 شام
بہت خوب!!
خوش رہو لاریب۔۔۔بہت شکریہ

ہادیہ — اکتوبر 27، 2017 6:34 شام
محبت تو ہوتی ہی صرف "کسک" ہے۔۔ ایک "درد" ۔۔۔۔ایک "اذیت"۔۔۔۔اچھا لکھا عینی

عینی مروت — اکتوبر 27، 2017 6:50 شام
محبت تو ہوتی ہی صرف "کسک" ہے۔۔ ایک "درد" ۔۔۔۔ایک "اذیت"۔۔۔۔اچھا لکھا عینی
اور بہت کم دلوں پر اترتی ہے
پسندیدگی کے لیے شکریہ بہنا ۔۔۔

ظہیراحمدظہیر — نومبر 1، 2017 3:23 صبح
اتنی مختصر سی نظم میں بھی ایک اونٹ اور ایک بلی!

ذرا دیکھ لیجئے گا۔
عینی مروت — نومبر 1، 2017 11:13 صبح
اتنی مختصر سی نظم میں بھی ایک اونٹ اور ایک بلی!

ذرا دیکھ لیجئے گا۔
رہنمائی کے لیے شکریہ جناب

اس ناتواں کے شانوں پربہت بڑا بوجھ ہے یہ۔۔۔
کوشش کرتی ہوں
فاخر رضا — نومبر 1، 2017 1:29 شام
تسمع!
في قلب المدينة
المكان الذي تعيش فيه
هناك ألم الآن
I just saw the translation in Google and this also looks great so I thought I should share it
عینی مروت — نومبر 1، 2017 6:08 شام
تسمع!
في قلب المدينة
المكان الذي تعيش فيه
هناك ألم الآن
I just saw the translation in Google and this also looks great so I thought I should share it
آپ نے ہر مصرع یا لفظ کا الگ الگ ترجمہ کیا ؟
فاخر رضا — نومبر 2، 2017 1:04 صبح
آپ نے ہر مصرع یا لفظ کا الگ الگ ترجمہ کیا ؟
جی نہیں
میں نے آپ کی poem ایسی کی ایسی ہی copy paste کردی اور یہ نتیجہ نکل آیا
But I really like the words used
عینی مروت — نومبر 2، 2017 8:35 صبح
جی نہیں
میں نے آپ کی poem ایسی کی ایسی ہی copy paste کردی اور یہ نتیجہ نکل آیا
But I really like the words used
اس کوشش اور پسندیدگی کے لیے ممنون ہوں
مجھے گوگل نے کبھی اتنا عمدہ ترجمہ نہیں کرکے دیا

عینی مروت — نومبر 2، 2017 8:41 صبح
محبت سے۔۔۔
سنو !
اس شہر دل میں
جس جگہ تیرا بسیرا تھا
وہاں اب درد رہتا ہے!!
نورالعین عینی
اتنی مختصر سی نظم میں بھی ایک اونٹ اور ایک بلی!

ذرا دیکھ لیجئے گا۔
ملاحظہ کیجیے
مرے جذب دروں !
اس شہر دل میں
جس جگہ تیرا بسیرا تھا
وہاں اب درد رہتا ہے
یا پھر یوں کہیں۔۔۔
ذرا سن!
اے مرے جذب دروں!
اس شہر دل میں
جس جگہ تیرا بسیرا تھا
وہاں اب درد رہتا ہے