محبت کا دین
تم مناتے ہو دن محبت کے
ہم محبت کے دین والے ہیں
ہم محبت کے دین والے ہیں
ہم کو نسبت رسول انور سے
تم نے کتنے حبیب پالے ہیں
حسیب احمد حسیب
تم نے کتنے حبیب پالے ہیں
حسیب احمد حسیب
صلی اللہ علیہ وسلم
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%D9%86.94890/