محمد وارث صاحب کی خدمت میں اصلاح کیلئے

کلیم گورمانی — مارچ 30، 2017 7:11 صبح
جب بہت جواب, زیادہ ہوں
پھر وہی... سوال پرانا ہو
نامناسب ہو گر سچ کہنا
پھر خود سے باتیں کرلینا
بہت اکثر ...اکیلے میں ...
جب حوصلہ تم نہ ہارو گے
وہ تیری منزل ھی ھوگی
خود کو بھول جانے کی
کسی کو یاد آنے کی
جب یادیں تجھ کو ترسیں گی
تب ہالہ...تیرا بولے گا
دنیا ... !! میں حقیقت ہوں
پھر سب کو سچ بتانے میں
کوئ دقت نہیں ھوگی....
محمد وارث — مارچ 30، 2017 10:07 صبح
ذرہ نوازی ہے آپ کی گورمانی صاحب، مشکل یہ ہے کہ نہ تو میں اصلاح کے قابل ہوں اور نہ ہی کرتا ہوں۔ الف عین یعنی محترم اعجاز عبید صاحب بکمال و تمام اصلاح فرماتے ہیں امید ہے آپ کی شاعری پر بھی نظر کرم فرمائیں گے، والسلام۔
راحیل فاروق — مارچ 30، 2017 11:12 صبح
مشکل یہ ہے کہ نہ تو میں اصلاح کے قابل ہوں اور نہ ہی کرتا ہوں۔
میرا خیال ہے کھاتا آج بھابی چلا رہی ہیں!
محمد تابش صدیقی — مارچ 30، 2017 11:15 صبح
نہ تو میں اصلاح کے قابل ہوں
یہ بات مانی جا سکتی ہے۔
یہ نہیں۔
محمد تابش صدیقی — مارچ 30، 2017 11:16 صبح
کلیم بھائی، اصلاح کی غرض سے شاعری پوسٹ کرنے کے لئے یہ زمرہ موجود ہے۔ :)
محمد وارث — مارچ 30، 2017 11:48 صبح
میرا خیال ہے کھاتا آج بھابی چلا رہی ہیں!
یہ بات مانی جا سکتی ہے۔
یہ نہیں۔
برادران، میں واقعی اصلاح نہیں کرتا، ہاں کبھی کبھی کوئی لہر چل رہی ہو تو ایک آدھ لقمہ دے دیتا ہوں اور بس :)
کلیم گورمانی — مارچ 30، 2017 11:51 صبح
ذرہ نوازی ہے آپ کی گورمانی صاحب، مشکل یہ ہے کہ نہ تو میں اصلاح کے قابل ہوں اور نہ ہی کرتا ہوں۔ الف عین یعنی محترم اعجاز عبید صاحب بکمال و تمام اصلاح فرماتے ہیں امید ہے آپ کی شاعری پر بھی نظر کرم فرمائیں گے، والسلام۔

ذرہ نوازی ہے آپ کی گورمانی صاحب، مشکل یہ ہے کہ نہ تو میں اصلاح کے قابل ہوں اور نہ ہی کرتا ہوں۔ الف عین یعنی محترم اعجاز عبید صاحب بکمال و تمام اصلاح فرماتے ہیں امید ہے آپ کی شاعری پر بھی نظر کرم فرمائیں گے، والسلام۔
محترم .....!!! ماشاء اللہ آپکو میں اس سے بھی زیادہ قابل سمجھتا ہوں اور عبید صاحب الف عین سے بھی رابطے کی کوشش کرتا ہوں
ذرہ نوازی ہے آپ کی گورمانی صاحب، مشکل یہ ہے کہ نہ تو میں اصلاح کے قابل ہوں اور نہ ہی کرتا ہوں۔ الف عین یعنی محترم اعجاز عبید صاحب بکمال و تمام اصلاح فرماتے ہیں امید ہے آپ کی شاعری پر بھی نظر کرم فرمائیں گے، والسلام۔
محمد وارث — مارچ 30، 2017 11:51 صبح
میرا خیال ہے کھاتا آج بھابی چلا رہی ہیں!
ویسے میرے اور میری زوجہ کا تعلق بس میرے سوشل میڈیا کے پاس ورڈ پر ٹکا ہوا ہے، جس دن اُسے میرا پاس ورڈ مل گیا یا اُس نے "کریک" کر لیا، ساتھ میں میرا سر بھی کریک کر دے گی :LOL:
سید عمران — مارچ 30، 2017 11:56 صبح
گورمانی صاحب محمد وارث کے گلے پڑ گئے ہیں۔۔۔
اور یہ انہیں گلے لگا نہیں رہے ہیں!!!
الف عین — مارچ 30، 2017 12:03 شام
اگر یہ نظم ہے تو اس کا مرکزی خیال میں سمجھ نہیں سکا۔
آزاد نظم بھی نہیں ہے کہ مصرعے الگ الگ بحروں میں ہیں۔
اور نثری نظم بھی نہیں ہے کہ کئی مصرع با قاعدہ بحر میں ہیں۔
فارمٹ طے کر کے پہلے خود ہی ترمیم کر لیں۔ اس کے بعد دیکھتے ہیں مین اور دوسرے احباب بھی۔
سید عمران — مارچ 30، 2017 12:05 شام
یہ کیسی نظم ہے جس کو کوئی نظم نہیں ہے؟؟؟
کلیم گورمانی — مارچ 30، 2017 2:14 شام
گورمانی صاحب محمد وارث کے گلے پڑ گئے ہیں۔۔۔
اور یہ انہیں گلے لگا نہیں رہے ہیں!!!
سید صاحب میں کسی کے گلے نہیں پڑا
رابطہ خراب تھا ایک جواب کی جگہ دو تین آگئے
کلیم گورمانی — مارچ 30، 2017 2:21 شام
اگر یہ نظم ہے تو اس کا مرکزی خیال میں سمجھ نہیں سکا۔
آزاد نظم بھی نہیں ہے کہ مصرعے الگ الگ بحروں میں ہیں۔
اور نثری نظم بھی نہیں ہے کہ کئی مصرع با قاعدہ بحر میں ہیں۔
فارمٹ طے کر کے پہلے خود ہی ترمیم کر لیں۔ اس کے بعد دیکھتے ہیں مین اور دوسرے احباب بھی۔
الف عین

الف عین صاحب بہت خوشی ہوئ آپ نے راہن
اگر یہ نظم ہے تو اس کا مرکزی خیال میں سمجھ نہیں سکا۔
آزاد نظم بھی نہیں ہے کہ مصرعے الگ الگ بحروں میں ہیں۔
اور نثری نظم بھی نہیں ہے کہ کئی مصرع با قاعدہ بحر میں ہیں۔
فارمٹ طے کر کے پہلے خود ہی ترمیم کر لیں۔ اس کے بعد دیکھتے ہیں مین اور دوسرے احباب بھی۔
الف عین صاحب بہت مشکور ہوں کہ آپ نے بہت سی معلومات اور اک بہترین سچی راہنمائ فرمائ اور پر امید ہوں آئیندہ بھی راہنمائ فرماتے رہیں گے کمال شفقت
کلیم گورمانی — مارچ 30، 2017 2:23 شام
کلیم بھائی، اصلاح کی غرض سے شاعری پوسٹ کرنے کے لئے یہ زمرہ موجود ہے۔ :)
نوازش محمد تابش صدیقی صاحب
کمال شفقت

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%88%D8%A7%D8%B1%D8%AB-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D8%AF%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92.95548/