محمداحمد — جون 1، 2013 6:44 صبح
دل
بڑا تِیرہ بخت چراغ ہے
کہ تمام عمر جلا مگر
کوئی روشنی بھی نہ پا سکا
محمد احمدؔ
مقدس — جون 1، 2013 6:46 صبح
واہ واہ احمد بھائی
محمداحمد — جون 1، 2013 7:05 صبح
جیتی رہیے۔

نیرنگ خیال — جون 1، 2013 7:14 صبح
بہت خوب احمد بھائی۔۔۔ زبردست۔۔۔

مقدس — جون 1، 2013 7:16 صبح
نینوں بھیا کے بچے
آپ نے پر مزاح کیوں کیا
نیرنگ خیال — جون 1، 2013 7:18 صبح
نینوں بھیا کے بچے
آپ نے پر مزاح کیوں کیا
میں نے تو متفق کیا ہے۔۔۔

محمداحمد — جون 1، 2013 7:23 صبح
مقدس — جون 1، 2013 7:25 صبح
میں نے تو متفق کیا ہے۔۔۔
احمد بھیا کے میسج کو پرمزاح کیا ہے ناں بچُو
نیرنگ خیال — جون 1، 2013 7:26 صبح
احمد بھیا کے میسج کو پرمزاح کیا ہے ناں بچُو
وہ ذرا دیکھو تو کیسے بابے بن کر مراسلہ پھینک رہے۔۔۔ حالانکہ موصوف کی مسیں نہیں بھیگیں ابھی ۔۔۔

محمداحمد — جون 1، 2013 7:31 صبح
وہ ذرا دیکھو تو کیسے بابے بن کر مراسلہ پھینک رہے۔۔۔ حالانکہ موصوف کی مسیں نہیں بھیگیں ابھی ۔۔۔
اس اوتار کے ساتھ آپ کچھ زیادہ ہی شرارتی ہو جاتے ہیں۔۔۔۔ ! وہی لگالیں کل والا۔ سُرخ قمیض اور شوخ مُنڈا

مقدس — جون 1، 2013 7:33 صبح
وہ ذرا دیکھو تو کیسے بابے بن کر مراسلہ پھینک رہے۔۔۔ حالانکہ موصوف کی مسیں نہیں بھیگیں ابھی ۔۔۔
یہ کیا ہوتا ہے
نیرنگ خیال — جون 1، 2013 7:37 صبح
اس اوتار کے ساتھ آپ کچھ زیادہ ہی شرارتی ہو جاتے ہیں۔۔۔ ۔ ! وہی لگالیں کل والا۔ سُرخ قمیض اور شوخ مُنڈا
وہ سرخ کب تھی۔۔۔ وہ تو کتھئی تھی۔۔۔

۔۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو
یہ احمد بھیا بتائیں گے۔۔۔۔
مقدس — جون 1، 2013 7:38 صبح
کتھئی رنگ کونسا ہوتا ہے بھیا
امجد میانداد — جون 1، 2013 7:38 صبح
بہت عمدہ جناب،
اِسے ہائیکو کہیں گے؟؟
نیرنگ خیال — جون 1، 2013 7:41 صبح
کتھئی رنگ کونسا ہوتا ہے بھیا
ماہرِ رنگیات حاضر ہو۔۔۔

امجد میانداد — جون 1، 2013 7:41 صبح
بہت عمدہ جناب،
اِسے ہائیکو کہیں گے؟؟
نایاب — جون 1، 2013 7:43 صبح
بہت خوب
مقدس — جون 1، 2013 7:43 صبح
خود بھی کوئی کام کریں ناں سست بھیا
امجد میانداد — جون 1، 2013 7:49 صبح
کتھئی رنگ کونسا ہوتا ہے بھیا
یہ میری آنکھوں کا رنگ ہوتا ہے

براؤن اور میرون کے عین بیچ نہیں بلکہ میرون کی طرف کے 70% بیچ کا کلر۔ یا ہلکا سا لائٹر میرون۔
محمداحمد — جون 1، 2013 7:52 صبح
وہ سرخ کب تھی۔۔۔ وہ تو کتھئی تھی۔۔۔

۔۔۔ ۔۔ ہوہوہوہوہوہو
یعنی مُنڈے کے شوخ ہونے پر تو آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہے نا!!!

