مسلک عشق ... !

حسیب احمد حسیب — جنوری 6، 2016 6:33 شام
مسلک عشق ... !
مسلک عشق اختیار کریں
اپنی چاہت کو بے شمار کریں
زخم کھاتے رہیں نہ گھبرائیں
آپ یہ جرم بار بار کریں
حسیب احمد حسیب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B3%D9%84%DA%A9-%D8%B9%D8%B4%D9%82.86948/