معمہ۔۔۔اپنی ایک مختصر نظم

عینی مروت — اکتوبر 7، 2017 12:58 شام
معمہ
وہ لمحہ۔۔۔
جب کوئی ناراض بچہ
ضد میں آکر ..
اپنے من چاہےکھلونےتوڑدیتا ہے
مرے اندر نجانے کیوں
بہت کچھ ٹوٹ جاتا ہے!
لاریب مرزا — اکتوبر 7، 2017 1:56 شام
بہت خوب!! :)
عینی مروت — اکتوبر 7، 2017 3:50 شام
شکریہ لاریب ۔۔۔خوش رہیں
:)
الف عین — اکتوبر 9، 2017 10:38 صبح
اس نظم کو سمت میں شامل کرتا ہوں۔اگلے شمارے میں
ام اویس — اکتوبر 9، 2017 11:08 صبح
خوبصورت ۔۔۔۔
La Alma — اکتوبر 9، 2017 7:54 شام
اچھی ہے .
عینی مروت — اکتوبر 10، 2017 12:38 شام
اس نظم کو سمت میں شامل کرتا ہوں۔اگلے شمارے میں
استاد محترم۔۔۔ اس سادہ سی نظم کی اتنی پذیرائی میرے لیے بہت بڑی اور خوشی کی بات ہے
شکرگزار ہوں سر۔۔
سلامت رہیں
عینی مروت — اکتوبر 10، 2017 12:39 شام
بہت نوازش ام اویس ۔۔ :)
عینی مروت — اکتوبر 10، 2017 12:40 شام
خوش رہو بہنا :)
توقیر عالم — اکتوبر 10، 2017 2:55 شام
واہ
عینی مروت — اکتوبر 10، 2017 3:21 شام
شکریہ جناب۔۔
توقیر عالم — اکتوبر 10، 2017 3:25 شام
خوش رہو
abdul qayyum BWP — اکتوبر 25، 2017 1:12 شام
واہ جی واہ
عینی مروت — اکتوبر 25، 2017 1:23 شام
سلامت رہیں :)
ہادیہ — اکتوبر 25، 2017 2:53 شام
سپیچ لیس!!!!!!!!!!
عینی مروت — اکتوبر 25، 2017 3:04 شام
سلامتی ہو ہادیہ بہنا۔۔
خوش رہو :) :)
محمد مدثر — اکتوبر 25، 2017 3:06 شام
اعلی
عینی مروت — اکتوبر 25، 2017 3:08 شام
بہت شکریہ پسندیدگی کے لیے :)
ہادیہ — اکتوبر 25، 2017 3:10 شام
بہت خوبصورت اور دل میں اتر جانے والے الفاظ کا استعمال کیا ہے۔ بہت ہی اعلیٰ
عینی مروت — اکتوبر 25، 2017 3:31 شام
بہت خوبصورت اور دل میں اتر جانے والے الفاظ کا استعمال کیا ہے۔ بہت ہی اعلیٰ
حسن نظر ہے پیاری
ان ٹوٹے بکھرے سے الفاظ میں اتنی دلکشی نظر آئی
:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B9%D9%85%DB%81%DB%94%DB%94%DB%94%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D9%85.98567/