محمد اظہر نذیر — دسمبر 14، 2011 11:32 صبح
منجمد محبت
محبتوں پہ اثر موسموں کا ہونے لگا
کہ منجمد ہے محبت
دسمبروں کی طرح
مغزل — دسمبر 17، 2011 12:17 شام
کاوش پر حوصلہ افزائی آپ کا حق ہے۔۔ خو ش رہیں ۔۔
مگر یہ اختصار نویسی کلام کے حسن کو گہنانے پر مصرہے۔۔
محمد اظہر نذیر — دسمبر 19، 2011 3:39 صبح
محترم جناب مغل صاحب،
اسی خیال کو انشااللہ کسی اور انداز سے بھی لکھنا ہے
محمد اظہر نذیر — دسمبر 19، 2011 3:40 صبح
جناب محمود غزنوی صاحب شکر گزار ہوں
ایس فصیح ربانی — دسمبر 29، 2011 6:07 شام
اظہر بھائی طویل راتوں والے سرد موسم کے اثر سے یہ نظم اتنی مختصر ہو گئی ہے کیا؟
داد حاضر ہے، قبول کیجیے۔ اور بہت خوش رہیے