مکان اور مکین

ظہیراحمدظہیر — مارچ 29، 2018 11:33 شام
مکان اور مکین
سہما ہوا ہے کمرے میں برسوں کا انتظار
جالے ہیں فرقتوں کے کواڑوں کے بیچ میں
اک شخص ٹوٹ کر ہوا کچھ اور پُر بہار
اُگتے ہوں جیسے پھول دراڑوں کے بیچ میں
ظہیراحمد ۔۔۔۔۔۔ مئی ۲۰۰۳​
محمد تابش صدیقی — مارچ 30، 2018 4:21 صبح
مکان اور مکین
سہما ہوا ہے کمرے میں برسوں کا انتظار
جالے ہیں فرقتوں کے کواڑوں کے بیچ میں
اک شخص ٹوٹ کر ہوا کچھ اور پُر بہار
اُگتے ہوں جیسے پھول دراڑوں کے بیچ میں
کیا خوب منظر نگاری ہے۔ بہت خوب
فرحان محمد خان — مارچ 30، 2018 2:55 شام
مکان اور مکین
سہما ہوا ہے کمرے میں برسوں کا انتظار
جالے ہیں فرقتوں کے کواڑوں کے بیچ میں
اک شخص ٹوٹ کر ہوا کچھ اور پُر بہار
اُگتے ہوں جیسے پھول دراڑوں کے بیچ میں
ظہیراحمد ۔۔۔۔۔۔ مئی ۲۰۰۳​
واہ کیا انداز ہے
سین خے — مارچ 30، 2018 4:00 شام
مکان اور مکین
سہما ہوا ہے کمرے میں برسوں کا انتظار
جالے ہیں فرقتوں کے کواڑوں کے بیچ میں
اک شخص ٹوٹ کر ہوا کچھ اور پُر بہار
اُگتے ہوں جیسے پھول دراڑوں کے بیچ میں
ظہیراحمد ۔۔۔۔۔۔ مئی ۲۰۰۳​

واہ لا جواب :) بہت داد قبول فرمائیے
جاسمن — مارچ 31، 2018 6:10 شام
اُگتے ہوں جیسے پھول دراڑوں کے بیچ میں
ایسی تشبیہ!!!
واہ!
نرالے انداز۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DA%A9%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%DA%A9%DB%8C%D9%86.100704/