بالکل شمشاد بھائی، تبھی تو اتنی جسارت کی ۔ وہ تو شکر ہے کہ "تین میموں والے صاحب" کی پھلجھڑی کے طرف ان کا خیال نہ گیا

اوپس۔ میں نے تو بتادیا۔۔۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں میں وہ حربہ استعمال کروں گی ۔
بھٹیارن اور فضلوکی لڑائی ہوگئی ۔ کسی نے شوشہ چھوڑ دیا
"کہیں مائی کی توجہ اینٹ کے طرف نہ ہو جائے؟
بھٹیارن نے سن کر کہا ، " سن لیا اور اینٹ اٹھالی مارنے کے لیے
اس آدمی نے کہا کہٍ فضلو کا خیال بھاگنے کی طرف نہ جائے"
ٍفضلو نے کہا " سن لیا " اور یہ جا وہ جا۔۔۔۔۔ پل میں نظروں سے اوجھل ہوگیا