بہت ہی زبردست لیکن یہ کام آپ کس میں کرتی ہیں مجھے صرف فوٹوشاپ ہی آتا ہے اور بھی بس اپنے کام کہ لیے آپ جیسی ڈیزائینگ کرنے کہ لئت کونسی ٹپ اپنانی پڑیں گی
پلیز بتا دیں
فیس لے لیا کریں
ہما — جون 26، 2007 3:20 صبح
بُہت خوب حِنا جی! آپ کی ڈیزائنگ تو ایک اور فورم میں دیکھی تھی مگر آپ کی شاعری سے مُلاقات کا شرف پہلی بار ہوا ۔۔ماشاء اللہ بُہت اچھی اپروچ ہے آپ کی۔۔۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
شاکرالقادری — جون 26، 2007 3:59 صبح
یہ میری ڈیزائنگ اور شاعری ہے ہی ہی ہی ہی آئنہد نہیں بتائوں گ
حنا تم نے یہ اپنی شاعری اور ڈیزائننگ اتنی کھسیانی اور شرمندہ شرمندہ ہنسی کے ساتھ کیوں پوسٹ کی ہے
یہ اتنی بری تو نہیں
دوست — جون 26، 2007 4:27 صبح
اچھی شاعری ہے۔
پسند آئی۔
ساجداقبال — جون 26، 2007 6:45 صبح
شاعری تو مناسب ہے لیکن نام آپ نے حنافیص کیوں لکھا ہے، فیض صاحب سے کوئی رشتہ داری تو نہیں؟
F@rzana — جولائی 7، 2007 5:43 شام
بہت خوب حنا۔۔۔۔واہ
محب علوی — جولائی 7، 2007 6:07 شام
حنا کیا ہر تصویر میں ایک لڑکی کو پس منظر میں رکھنے کا کسی سے وعدہ کیا ہے یا کسی نے وعدہ لیا ہوا ہے۔ ویسے رنگوں کا امتزاج عمدہ ہے بس یہ ماسک والی لڑکی پسند نہیں ہے اس تصویر میں۔ کتنے دنوں بعد پوسٹ کی ہے ۔ ارے لغت کے دھاگے پر ذرا حاضری دینا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=159959#post159959