shaper — جولائی 10، 2005 12:27 صبح
مانا بکھرا ھوں میں ابھی میں نے خواب پیروے تھے
تیری سانسوں میں گم ھوں ابھی میری چاہت ادھوری ھے
اجنبی — جولائی 10، 2005 1:36 صبح
اچھا ہے
شعر اچھا ہے ۔ مگر مختصر ہے ۔ ذرا دو تین شعر اور بھیجیے
نبیل — جولائی 10، 2005 10:50 صبح
مکرر
بہت اچھا کیا تم نے جو یہ فورم سیٹ اپ کر دی ہے۔ اب دنیائے اردو کے تمام بسیار گو شعرا کے لیے ایک بسیار گوئی کا پلیٹ فارم مہیا ہو گیا ہے۔ خود شعر کہ کر خود ہی داد بھی دیتے رہیں گے۔
منہاجین — اگست 12، 2005 1:10 شام
بسیارگو شعراء کو دعوتِ عام ہے۔
نبیل نے کہا:
بہت اچھا کیا تم نے جو یہ فورم سیٹ اپ کر دی ہے۔ اب دنیائے اردو کے تمام بسیار گو شعرا کے لیے ایک بسیار گوئی کا پلیٹ فارم مہیا ہو گیا ہے۔ خود شعر کہ کر خود ہی داد بھی دیتے رہیں گے۔
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
نبیل نے یہ کیا کیا، اب تو مجھے بھی پتہ چل گیا کہ قدیر کا شمار بھی بسیارگو شعراء میں ہوتا ہے!!!

shaper — ستمبر 10، 2005 3:02 صبح
this is not Qadeer
i think u guyz miss understand... i post this SHAIR. I m shaper of yadain.blogspot.com.... u
منہاجین — ستمبر 12، 2005 8:45 شام
مسٹر شاپر! آپ ہیں کون؟
shaper نے کہا:
i think u guyz miss understand... i post this SHAIR. I m shaper of yadain.blogspot.com.... u
معذرت شاپر بھائی، دراصل ہم نے آپ کو شہ پر سمجھ لیا تھا۔
کیا آپ یہ بتانا پسند کریں گے کہ آپ ہیں کون؟
مریم افتخار — جولائی 7، 2018 9:20 صبح
اس لڑی میں یہ کیا ہوئی؟