وہ مسکراہٹ جو کبھی کھلتی تھی مانند خوشبو
میرے دوست وہ تو جیسے روٹھ گی میرے لبوں سے
تو تھا تو کتنا سکوں تھا غربت میں بھی
تو نہیں تو یہ زندگی لگتی ہے قید خانہ
میرے دوست وہ تو جیسے روٹھ گی میرے لبوں سے
تو تھا تو کتنا سکوں تھا غربت میں بھی
تو نہیں تو یہ زندگی لگتی ہے قید خانہ