میرے خیال

F@rzana — فروری 8، 2007 3:02 صبح
تیشہ — فروری 8، 2007 4:37 شام
اف کتنی خوب ۔ :zabardast1:
یہ سب آپ نے کب سے لکھنی شروع کیں سہیلی ؟ آج تو سارا صبح سے میں گھر پر رہی برفباری کی وجہ سے باہر نہیں نکلی ۔ لگتا جیسے ہی میں ہائی سٹریٹ کو نکلی ۔ پیچھے سے یہ آپ لکھنے لگئیں ۔
تبھی تو میں حیران آج ساری صبخ میں ادھر ہی تھی ۔ یہ صرف ایک گھنٹے کو باہر نکلی لوٹی تو آپ نے ساری فرمائیش پوری کیں ۔
واہ زبردست ۔ 8)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84.5559/