میں تو جیسے تم ہوں

امجد میانداد — مئی 24، 2013 6:43 شام
اسلام و علیکم،
اپنا ایک گیت پیش کرتا ہوں اس امید کے ساتھ کے آپ کو پسند آئے گا۔
شام سویرے، دھوپ اندھیرے، میں تو ایسے گم ہوں
کسی بنیرے، عشق میں تیرے، میں تو جیسے تم ہوں
کُوہُو کُوہُو کوئل کُوکے، مَن میں کیسا جادو پھونکے
ہوائیں چُوموں، سنگ جھوموں، آئی ہیں تجھ کو چھو کے
ماہی میرے، ساجن میرے، میں تو ایسے گم ہوں
کسی بَنیرے، عشق میں تیرے، میں تو جیسے تم ہوں
ڈر ہے یہ میرا ماہی، کہیں پل بدل نہ جائے
نہ ہو سنگ تیرا ماہی، ایسی کل نہ آئے
دل میں گھنیرے، غم کے بسیرے، میں تو ایسے گم ہوں

محمد اسامہ سَرسَری ، مغزل ، محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید شہزاد ناصر ، امجد علی راجا ، کاشف عمران ، فاتح ، شوکت پرویز ، مزمل شیخ بسمل ، شمشاد ، نیلم ، ملائکہ ، عینی شاہ ، اوشو ، پردیسی ، الف عین ، مہ جبین ، محمد یعقوب آسی ، ابن سعید ، الف نظامی ، نوید صادق ، @فارقلیط رحمانی
نیلم — مئی 24، 2013 7:41 شام
بہت خُوب بھائی
امجد میانداد — مئی 27، 2013 7:02 صبح
یار محسن وقار علی ذرا یہ ان لوگوں کو ٹیگ تو کر دو یار یا ہم سے اپنے ٹیگ نامے کی ٹیکسٹ فائل شئیر کر لو :)
محمد اسامہ سَرسَری ، مغزل ، محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید شہزاد ناصر ، امجد علی راجا ، کاشف عمران ، فاتح ، شوکت پرویز ، مزمل شیخ بسمل ، شمشاد ، نیلم ، ملائکہ ، عینی شاہ ، اوشو ، پردیسی ، الف عین ، مہ جبین ، محمد یعقوب آسی ، ابن سعید ، الف نظامی ، نوید صادق ، @فارقلیط رحمانی
امجد میانداد — مئی 27، 2013 7:08 صبح
نیلم یہ ٹیگ ملا تھا کیا آپ کو؟؟
نیلم — مئی 27، 2013 7:10 صبح
نیلم یہ ٹیگ ملا تھا کیا آپ کو؟؟
پہلے والا تو نہیں ملا لیکن ابھی والا ملا ہے
محسن وقار علی — مئی 27، 2013 8:17 صبح
یہ لسٹ ٹیگ کی ہے ہی نہیں
یہاں پروفائل کے لنک دیے گئے ہیں
اور کاشف عمران نے اپنی پروفائل ڈیلیٹ کرا دی ہے۔اب اس نام کا کوئی یوزر نہیں۔
لسٹ کیسے بھیجوں؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری ، مغزل ، محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید شہزاد ناصر ، امجد علی راجا ، کاشف عمران ، فاتح ، شوکت پرویز ، مزمل شیخ بسمل ، شمشاد ، نیلم ، ملائکہ ، عینی شاہ ، اوشو ، پردیسی ، الف عین ، مہ جبین ، محمد یعقوب آسی ، ابن سعید ، الف نظامی ، نوید صادق ، فارقلیط رحمانی
سید شہزاد ناصر — مئی 27، 2013 8:20 صبح
اسلام و علیکم،
اپنا ایک گیت پیش کرتا ہوں اس امید کے ساتھ کے آپ کو پسند آئے گا۔
شام سویرے، دھوپ اندھیرے، میں تو ایسے گم ہوں
کسی بنیرے، عشق میں تیرے، میں تو جیسے تم ہوں
کُوہُو کُوہُو کوئل کُوکے، مَن میں کیسا جادو پھونکے
ہوائیں چُوموں، سنگ جھوموں، آئی ہیں تجھ کو چھو کے
ماہی میرے، ساجن میرے، میں تو ایسے گم ہوں
کسی بَنیرے، عشق میں تیرے، میں تو جیسے تم ہوں
ڈر ہے یہ میرا ماہی، کہیں پل بدل نہ جائے
نہ ہو سنگ تیرا ماہی، ایسی کل نہ آئے
دل میں گھنیرے، غم کے بسیرے، میں تو ایسے گم ہوں
کسی بنیرے، عشق میں تیرے، میں تو جیسے تم ہوں
ماشااللہ :)
بہت خوب گیت لکھا جناب
اللہ کرے زور قلم زیادہ
امجد علی راجا — مئی 27، 2013 8:21 صبح

امجد میانداد بھیا! ملاقات کے دوران آپ نے ایک گیت سنایا تھا، راجستھانی لہجے کا گیت تھا، مجھے الفاظ تو یاد نہیں لیکن اس گیت کی شیرینی ابھی تک محسوس کرتا ہوں، وہ بھی شیئر فرمادیں۔
شوکت پرویز — مئی 27، 2013 8:46 صبح
اچھا گیت ہے محترم امجد میانداد صاحب۔۔۔
شوکت پرویز — مئی 27، 2013 8:46 صبح
امجد میانداد بھیا! ملاقات کے دوران آپ نے ایک گیت سنایا تھا، راجستھانی لہجے کا گیت تھا، مجھے الفاظ تو یاد نہیں لیکن اس گیت کی شیرینی ابھی تک محسوس کرتا ہوں، وہ بھی شیئر فرمادیں۔
یہ کون کس سے کہہ رہا ہے؟؟؟؟ :?
ملائکہ — مئی 27، 2013 9:33 صبح
اب اسے گائے گا کون
اوشو — مئی 27، 2013 10:12 صبح
خوب لکھا میانداد جی !
بہت سی داد قبول فرمائیں!
امجد میانداد — مئی 27، 2013 12:36 شام
یہ کون کس سے کہہ رہا ہے؟؟؟؟ :?
یہ امجد علی راجہ صاحب امجد میانداد سے کہہ رہے ہیں :)
امجد میانداد — مئی 27، 2013 12:42 شام
یہ لسٹ ٹیگ کی ہے ہی نہیں
یہاں پروفائل کے لنک دیے گئے ہیں
اور کاشف عمران نے اپنی پروفائل ڈیلیٹ کرا دی ہے۔اب اس نام کا کوئی یوزر نہیں۔
لسٹ کیسے بھیجوں؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری ، مغزل ، محمد وارث ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید شہزاد ناصر ، امجد علی راجا ، کاشف عمران ، فاتح ، شوکت پرویز ، مزمل شیخ بسمل ، شمشاد ، نیلم ، ملائکہ ، عینی شاہ ، اوشو ، پردیسی ، الف عین ، مہ جبین ، محمد یعقوب آسی ، ابن سعید ، الف نظامی ، نوید صادق ، فارقلیط رحمانی
بھلے چنگے آدمی تھے کاشف صاحب کہاں گئے؟
اور لسٹ بس دیکھ لی میں نے اور کاپی بھی کر لوں گا اب آئندہ :)
شکریہ۔
ویسے آپ کو اردو آتی ہے؟؟
امجد میانداد — مئی 27، 2013 12:42 شام
ماشااللہ :)
بہت خوب گیت لکھا جناب
اللہ کرے زور قلم زیادہ
بہت شکریہ جناب :)
امجد میانداد — مئی 27، 2013 12:46 شام
امجد میانداد بھیا! ملاقات کے دوران آپ نے ایک گیت سنایا تھا، راجستھانی لہجے کا گیت تھا، مجھے الفاظ تو یاد نہیں لیکن اس گیت کی شیرینی ابھی تک محسوس کرتا ہوں، وہ بھی شیئر فرمادیں۔

وہ گیت یہ رہا ہرجائی
امجد میانداد — مئی 27، 2013 12:50 شام
گائے گی دنیا گیت میرے،
اور کوئی نہ ملا تو ملائکہ تو ہو گی :) نہیں تو میرا بیٹا اور اگر وہ بھی نہ تو میں خود۔
الشفاء — مئی 27، 2013 1:25 شام
واہ۔ میاں داد بھائی۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔۔۔:)
فارقلیط رحمانی — مئی 27، 2013 1:27 شام
:dancing::great:
محسن وقار علی — مئی 27، 2013 3:03 شام
بھلے چنگے آدمی تھے کاشف صاحب کہاں گئے؟
اور لسٹ بس دیکھ لی میں نے اور کاپی بھی کر لوں گا اب آئندہ :)
شکریہ۔
ویسے آپ کو اردو آتی ہے؟؟

کاشف بھائی اپنے بلاگ اور فیس بک پر ہوتے ہیں۔
ویسے آپ کو اردو آتی ہے؟؟
اس بات کا مطلب سمجھ نہیں آیا:unsure:
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D9%88-%D8%AC%DB%8C%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D9%85-%DB%81%D9%88%DA%BA.64218/