بھری بس میں صدا دی ایک لنگڑے بھیک منگے نے
ہمیں ”ایکا“ دیا بس نے ہم اس سے اور کیا مانگیں
مری اک ٹانگ تھی چڑھتے ہوئے یارو! وہ اب گم ہے
مری ٹانگیں تری ٹانگیں ، یہاں تو ہیں نری ٹانگیں
اب اس پر تو میں لکھ بھی سکتی نہیں انکل 
پورے دس الفاظ لکھا دیے ماشاءاللہ۔
بہت شکریہ جناب عالی۔

بہت آداب استاد جی!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B1%DB%8C-%D9%B9%D8%A7%D9%86%DA%AF%DB%8C%DA%BA.60736/