وقت نکلا جائے ہے تدبیر سے

نور وجدان — اگست 20، 2016 2:12 شام
وقت نکلا جائے ہے تدبیر سے
اب گلہ ہو بھی تو کیا تقدیر سے
خون کب تک زخم سے جاری رہے
لوگ مرہم رکھ چکے شمشیر سے
خواب دیکھوں میں بہار شوق کا
مت مچا تو شور اب زنجیر سے
زخم رہتے ہیں ہرے دل کے یہاں
لطف کیا ہو شوخیِ تحریر سے
سب تمنائیں ہوئیں اب نورؔ ختم
مت ڈرا ہمدم مجھے تقدیر سے
صابرہ امین — ستمبر 1، 2020 3:10 شام
واہ واہ ۔ ۔
سب تمنائیں ہوئیں اب نورؔ ختم
مت ڈرا ہمدم مجھے تقدیر سے
بہت خوبصورت اشعار ۔ ۔ ڈھیروں داد ۔ ۔ :applause::applause::applause:
ایس ایس ساگر — ستمبر 1، 2020 3:25 شام
وقت نکلا جائے ہے تدبیر سے
اب گلہ ہو بھی تو کیا تقدیر سے
خون کب تک زخم سے جاری رہے
لوگ مرہم رکھ چکے شمشیر سے
خواب دیکھوں میں بہار شوق کا
مت مچا تو شور اب زنجیر سے
زخم رہتے ہیں ہرے دل کے یہاں
لطف کیا ہو شوخیِ تحریر سے
سب تمنائیں ہوئیں اب نورؔ ختم
مت ڈرا ہمدم مجھے تقدیر سے
بہت خوب۔ خوبصورت شاعری۔ داد قبول فرمائیے۔
لاریب مرزا — ستمبر 1، 2020 3:58 شام
خوب کاوش ہے!
نور وجدان — ستمبر 2، 2020 9:50 صبح
آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
واہ واہ ۔ ۔
سب تمنائیں ہوئیں اب نورؔ ختم
مت ڈرا ہمدم مجھے تقدیر سے
بہت خوبصورت اشعار ۔ ۔ ڈھیروں داد ۔ ۔ :applause::applause::applause:

بہت خوب۔ خوبصورت شاعری۔ داد قبول فرمائیے۔

محمد شکیل خورشید — ستمبر 3، 2020 11:45 صبح
اعلیٰ
نور وجدان — ستمبر 4، 2020 9:41 صبح
آپکا بہت شکریہ
Qamar Shahzad — ستمبر 15، 2020 9:49 صبح
وااہ وااہ
کیا کہنے
نور وجدان — ستمبر 16، 2020 1:42 شام
وااہ وااہ
کیا کہنے
آپ کا بہت شکریہ قمر آسی صاحب
سیما علی — ستمبر 16، 2020 4:23 شام
خواب دیکھوں میں بہار شوق کا
مت مچا تو شور اب زنجیر سے۔
کیا بات ہے ۔اعلیٰ بے حد حساس بالکل نوری کی طرح ۔بہت ڈھیر ساری دعائیں اور بہت سا پیار:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%88%D9%82%D8%AA-%D9%86%DA%A9%D9%84%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DB%81%DB%92-%D8%AA%D8%AF%D8%A8%DB%8C%D8%B1-%D8%B3%DB%92.91559/