محمداحمد — مارچ 30، 2012 6:31 صبح
ٹی وی اینکرز
وہ مرے دوست تھے یا دشمن تھے
میری بے چارگی پہ روتے تھے
غم غلط ہو گیا مرا آخر!
محمد احمدؔ
محمد وارث — مارچ 30، 2012 8:40 صبح
بہت خوب احمد صاحب
محمداحمد — مارچ 30، 2012 10:58 صبح
ایم اے راجا — مارچ 30، 2012 12:26 شام
بہت خوب احمد بھائی
محمداحمد — مارچ 30، 2012 2:24 شام
الف عین — مارچ 30، 2012 5:09 شام
اچھی نظم ہے، مختصر مختصر۔
محمداحمد — مارچ 31، 2012 7:07 شام
ذرہ نوازی ہے راجا بھیا آپ کی۔
خوش رہیے۔
محمداحمد — مارچ 31، 2012 7:07 شام
اچھی نظم ہے، مختصر مختصر۔
بہت شکریہ اعجاز صاحب۔۔۔!
نیرنگ خیال — جنوری 27، 2013 2:50 شام
بہت عمدہ۔۔ لاجواب
احمد بھائی

جاسمن — مارچ 7، 2016 5:52 صبح
بہت عمدہ!
محمد تابش صدیقی — مارچ 7، 2016 6:05 صبح
واہ،
"سمندر"کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔
صائمہ شاہ — مارچ 7، 2016 6:59 صبح
بہت خوب