حسیب احمد حسیب — دسمبر 14، 2015 10:33 شام
پاک و صاف وطن ... !
یہاں پے ظلم ہے ظلمت ہے قتل و خون یہاں
بدل دے تو یہ زمیں آسماں یہ رنگ چمن..
میرے خدا میرے مالک اے میرے رب کریم
بنادے میرے وطن کو تو پاک صاف وطن ... !
حسیب احمد حسیب
ظہیراحمدظہیر — دسمبر 15، 2015 12:00 صبح
پاک و صاف وطن ... !
یہاں پے ظلم ہے ظلمت ہے قتل و خون یہاں
بدل دے تو یہ زمیں آسماں یہ رنگ چمن..
میرے خدا میرے مالک اے میرے رب کریم
بنادے میرے وطن کو تو پاک صاف وطن ... !
حسیب احمد حسیب
آمین ! یارب آمین !
حسیب احمد حسیب بھائی ! عروض کی معمولی جزئیات سے قطعِ نظر بہت اچھی دعا ہے یہ اور اس پر ہر شخص کو آمین کہنا چاہیئے ۔ اللہ تعالیٰ آ پ پر اپنے حفظ و امان کا سایہ رکھے اور ہر ایک شر سے مامون رکھے۔ اپنے قلم کو یونہی فروغِ صدق و صفا کیلئے استعمال کرتے رہیئے ۔
کاشف اختر — دسمبر 15، 2015 12:45 صبح
اور اس پر ہر شخص کو آمین کہنا چاہیئے
آمین ثم آمین
کاشف اختر — دسمبر 15، 2015 12:50 صبح
اور اس پر ہر شخص کو آمین کہنا چاہیئے
آمین ثم آمین
محمد تابش صدیقی — دسمبر 15، 2015 1:30 صبح
بہت خوب۔
آمین۔
سید اسد معروف — دسمبر 15، 2015 7:36 صبح
آمین۔
محمد عامر شہزاد — دسمبر 15، 2015 7:39 صبح
آمین۔
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 9:12 صبح
آمین ثم آمین