اپنی ایک غزل کے ایک مصرع کو گرہ لگا کر ایک قطعے کی صورت دی ہے جسے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی نذر کیا جاتا ہے
ق
ق
نہ تم اپنی روش بدلو
نہ ہم اپنی انا چھوڑیں
نہ ہارو میچ تم کوئی
نہ ٹی وی اپنے ہم توڑیں

نہ ہم اپنی انا چھوڑیں
نہ ہارو میچ تم کوئی

نہ ٹی وی اپنے ہم توڑیں
