پشاور حملہ

ملک حبیب — دسمبر 17، 2014 6:34 شام
پشاور حملے میں شہید ہونیوالوں کی ماؤں کے جذبات کو احاطۂ تحریر میں لانے کی کوشش کی ہے ۔
تُو نے جنت کی چاہ میں ظالم
میری جنت اُجاڑ ڈالی ہے ۔۔۔
کلام ملک حبیب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%B4%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81.79296/