ہما — مارچ 9، 2007 1:30 شام
چلو کوئی فیصلہ تو ہو
کہ رہنا ہے یا جانا ہے
جُدا ہونا ، ٹہرنا ہے
یا تڑپنا اور جلنا ہے
جُدائی میں ہے کیا راحت؟
چلو یہ فیصلہ کر لیں ۔۔۔کہ
چاہت کو جو رکھنا ہے
چاہت کو جو پانا ہے
تو !!
جُدا ہونا ہی بہتر ہے
کہ پا کر جو کہیں کھو دیں
وہ منزل ہی نہیں پانا
چلو یہ فیصلہ کر لیں ۔۔۔۔۔کہ
ہم کو اب نہیں مِلنا۔۔
کہ ہم کو اب دور ہونا ہے
چلو یہ فیصلہ کر لیں
آر-ہما
سیدہ شگفتہ — مارچ 9، 2007 2:06 شام
السلام علیکم ہما، بہت خوب ۔
اردو محفل میں خوش آمدید !
ماوراء — مارچ 9، 2007 3:31 شام
بہت خوب ہما۔
اور اردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد — مارچ 9، 2007 4:07 شام
بہت خوب ہما صاحبہ
بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔
امید ہے محفل کے لیے اور بھی لکھتی رہیں گی۔
میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
آپ “ تعارف “ کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف تو دیں۔
دوست — مارچ 9، 2007 5:20 شام
پسند آئی
محفل پر خوش آمدید
ہما — مارچ 10، 2007 10:09 شام
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم ہما، بہت خوب ۔
اردو محفل میں خوش آمدید !
وعلیکم السلام! بُہت شکریہ آپ کا شگفتہ جی! خوش رہیئے
قیصرانی — مارچ 10، 2007 10:18 شام
خوب اور خوش آمدید
ہما — مارچ 10، 2007 10:18 شام
ماوراء نے کہا:
بہت خوب ہما۔
اور اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ ماوراء صاحبہ خوش رہیئے
ہما — مارچ 10، 2007 10:20 شام
شمشاد نے کہا:
بہت خوب ہما صاحبہ
بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔
امید ہے محفل کے لیے اور بھی لکھتی رہیں گی۔
میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
آپ “ تعارف “ کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف تو دیں۔
شکریہ شمشاد صاحب! میں ضرور لکھتی رہوں گی انشاءاللہ! خوش رہیے
ہما — مارچ 10، 2007 10:20 شام
دوست نے کہا:
پسند آئی
محفل پر خوش آمدید
بُہت شکریہ! خوش رہیے
عبدالرحمٰن — مارچ 10، 2007 10:27 شام
بہت خوب۔
اور محفل پر خوش آمدید
ہما — مارچ 10، 2007 10:31 شام
عبدالرحمٰن نے کہا:
بہت خوب۔
اور محفل پر خوش آمدید
بُہت نوازش جناب !
خوش رہیئے
عمر سیف — مارچ 11، 2007 8:45 صبح
huma نے کہا:
چلو کوئی فیصلہ تو ہو
کہ رہنا ہے یا جانا ہے
جُدا ہونا ، ٹہرنا ہے
یا تڑپنا اور جلنا ہے
جُدائی میں ہے کیا راحت؟
چلو یہ فیصلہ کر لیں ۔۔۔کہ
چاہت کو جو رکھنا ہے
چاہت کو جو پانا ہے
تو !!
جُدا ہونا ہی بہتر ہے
کہ پا کر جو کہیں کھو دیں
وہ منزل ہی نہیں پانا
چلو یہ فیصلہ کر لیں ۔۔۔۔۔کہ
ہم کو اب نہیں مِلنا۔۔
کہ ہم کو اب دور ہونا ہے
چلو یہ فیصلہ کر لیں
آر-ہما
خوب۔
ہما — مارچ 15، 2007 7:14 صبح
ضبط نے کہا:
huma نے کہا:
چلو کوئی فیصلہ تو ہو
کہ رہنا ہے یا جانا ہے
جُدا ہونا ، ٹہرنا ہے
یا تڑپنا اور جلنا ہے
جُدائی میں ہے کیا راحت؟
چلو یہ فیصلہ کر لیں ۔۔۔کہ
چاہت کو جو رکھنا ہے
چاہت کو جو پانا ہے
تو !!
جُدا ہونا ہی بہتر ہے
کہ پا کر جو کہیں کھو دیں
وہ منزل ہی نہیں پانا
چلو یہ فیصلہ کر لیں ۔۔۔۔۔کہ
ہم کو اب نہیں مِلنا۔۔
کہ ہم کو اب دور ہونا ہے
چلو یہ فیصلہ کر لیں
آر-ہما
خوب۔
شکریہ ضبطجی!