ظہیراحمدظہیر — مئی 15، 2017 11:16 شام
قطعہ
چپ چاپ جی رہے ہیں ، تماشہ نہیں بنے
اخبار کی خبر کا تراشہ نہیں بنے
کمزوری مت سمجھنا ہماری مٹھاس کو
مصری صفت ہوئے ہیں ، بتاشہ نہیں بنے
ظہیر احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۲۰۰۳
فہد اشرف — مئی 16، 2017 5:20 صبح
وااااااہ جی کیا کہنے! بہت عمدہ
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 16، 2017 5:23 صبح
بہت خوبصورت۔ کیا بات ہے
اے خان — مئی 16، 2017 5:28 صبح
وااااااہ بہت خوب!!
محمد تابش صدیقی — مئی 16، 2017 5:49 صبح
کیا کہنے ظہیر بھائی
چپ چاپ جی رہے ہیں ، تماشہ نہیں بنے
اخبار کی خبر کا تراشہ نہیں بنے
کمزوری مت سمجھنا ہماری مٹھاس کو
مصری صفت ہوئے ہیں ، بتاشہ نہیں بنے
ادب دوست — مئی 16، 2017 7:36 صبح
واہ۔۔۔۔۔واہ۔۔
کیا امتزاج ہے ! بہت خوب ظہیر بھائی ،
با ادب — مئی 16، 2017 3:02 شام
بہت ہی اعلیٰ. . . لطافت اور کڑواہٹ کا بیاں ایک ساتھ. . . جی خوش کر دیا. .
محمد تابش صدیقی — مئی 16، 2017 3:04 شام
جاسمن — مئی 16، 2017 6:44 شام
بہت ہی خوبصورت۔
محمداحمد — جون 10، 2017 7:58 صبح
کیا کہنے!
بہت ہی خوب!
عمر سیف — جون 10، 2017 8:17 صبح
بہت خوب
اسد اقبال — جون 13، 2017 8:38 صبح
بہت خوب