کالی رات

نوشین فاطمہ عبدالحق — مارچ 28، 2017 8:07 شام
سحر کی روشنی میں ہے تپش ناگن کے نینوں سی
مگر یہ رات ۔۔۔ !
یہ کالی رات , پھن پھیلائے , محو رقص ہے
کہیں کوئی کسی اک گمشدہ تصویر پر جب بین کرتا ہے
یہ اس کے بین کے ہر راگ پر
سبھی گر آزماتی ہے
تبھی تو من کو بھاتی ہے .
نذر حسین ناز — مارچ 29، 2017 8:07 شام
میری ناقص رائے میں نظم پختہ نہیں ہے۔ مزید محنت کی ضرورت ہے۔ واللہُ اعلم ! گستاخی معاف

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%AA.95525/