کان ہو گئے

حسیب احمد حسیب — جولائی 21، 2016 8:58 صبح
ہاں طیب اردوان مری جان ہو گئے !​
آمر کو ایسی لات پڑی .... کان ہو گئے
بس ایک رات میں ہی وہ انسان ہو گئے​
ترکی کی ہر گلی سے یہ آنے لگی صدا
ہاں طیب اردوان مری جان ہو گئے .....
حسیب احمد حسیب​
عثمان قادر — جولائی 21، 2016 12:47 شام
واہ بہت خوب ۔۔۔۔
حسیب احمد حسیب بھائی آج کل مزاحیہ تحریر نہیں آ رہی خیریت تو ہے؟؟؟
حسیب احمد حسیب — جولائی 22، 2016 1:56 صبح
واہ بہت خوب ۔۔۔۔
حسیب احمد حسیب بھائی آج کل مزاحیہ تحریر نہیں آ رہی خیریت تو ہے؟؟؟
نوازش جناب من ...
تحریر کا معاملہ یہ ہے کہ طبیعت جس طرف چلتی ویسی ہی تحریر نکلتی ہے اپنے آپ پر جبر کر کے لکھنے میرے لیے انتہائی مشکل امر ہے .

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A7%D9%86-%DB%81%D9%88-%DA%AF%D8%A6%DB%92.91075/