السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کبھی تم بھی ہم کو سوچنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سسٹرفرزانہ، بہت خوب آئیں اور چھا گئيں۔ والسلام
جاویداقبال
قیصرانی — فروری 8، 2007 9:16 صبح
بہت خوب فرزانہ صاحبہ اتنی ساری نئی، عمدہ اور لاجواب شاعری شئیر کرنے کے لئے۔ اور اتنی پیاری پیاری فیسی نیٹنگ تصاویر کا انتخاب بہت اچھا لگا باجو آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے یہ سب فرمائش کیا
دوست — فروری 8، 2007 3:03 شام
گریٹ۔
شمشاد — فروری 8، 2007 3:30 شام
بہت خوب۔ چلیں ایسے ہی دو چار دنوں کے بعد آ جایا کریں اور ایک آدھ نظم یا غزل پوسٹ کر جایا کریں۔ زیادہ کی فرمائش نہیں کرتے۔
ظفری — فروری 8، 2007 3:41 شام
نیناں جی کی شاعری کی تو خیر بات ہی کیا ہے مگر اب انہوں نے کورل ڈرا پر جو محنت کی ہے اس کا بھی جواب نہیں ہے ۔
تیشہ — فروری 8، 2007 4:12 شام
واہ ، بہت خوب سہیلی ۔ فرمائش پوری کرنے کا شکریہ ۔ بہت عمدہ ۔