کبھی یوں بھی ہوکہ

اعجازعظیم — نومبر 7، 2006 11:59 صبح
کبھی یوں بھی ہوکہ
تیری یاد میرے تصور میں محو رقصاں ہو
اور تو آئے
کہیں پائل کی چھنچھن ہو
کہیں کنگن کی کھنکھن ہو
اور تو آئے
کبھی یوں بھی ہوکہ۔۔۔
پاکستانی — نومبر 21، 2006 8:28 صبح
زبردست اعجاز بھائی
اعجازعظیم — نومبر 21، 2006 8:58 صبح
شکریہ! ‘پاکستانی‘ دوست۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DB%81%D9%88%DA%A9%DB%81.4596/