نوید رزاق بٹ — جولائی 9، 2014 2:45 شام
کتابِ حسرت میں خاص ہو گا، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ
نہ صُبح پھوٹی، نہ آس ٹُوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ دل ہی مانا
( نویدؔ رزاق بٹ)
اوشو — جولائی 9، 2014 4:14 شام
بہت خوب نوید جی
نوید رزاق بٹ — جولائی 9، 2014 4:27 شام
بہت شکریہ سر

الف عین — جولائی 10، 2014 4:00 صبح
اچھا شعر ہے
محمد اسامہ سَرسَری — جولائی 10، 2014 5:18 صبح
بہت عمدہ۔
نوید رزاق بٹ — جولائی 10، 2014 4:56 شام
ممنون

۔