کلام فیصل عظیم فیصل تبصروں کے لیے دھاگہ

محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 12، 2018 8:26 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
کافی عرصے سے میرا کلام جمع کرنے کا کام جاری تھا ۔ آج رفقاء محفل کی خدمت میں دیوان کے طور پر پیش خدمت ہے۔ امید ہے پسند آوے گا
شکر گزار
فیصل عظیم فیصل
وعلیکم السلام !
آپ کو بہت مبارک ہو فیصل بھائی ۔
فیصل عظیم فیصل — جولائی 12، 2018 10:01 صبح
کلام فیصل عظیم فیصل
کلام مطالعے کے واسطے حاضر ہے آپ کی آراء درکار ہے ۔ براہ کرم یہاں اپنے خیالات کا اظہار فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کیجے
فیصل عظیم فیصل — جولائی 12، 2018 10:47 صبح
وعلیکم السلام !
آپ کو بہت مبارک ہو فیصل بھائی ۔
بہت شکریہ عدنان بھائی یہ سب آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%84%D8%A7%D9%85-%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84-%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85-%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84-%D8%AA%D8%A8%D8%B5%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%AF%DA%BE%D8%A7%DA%AF%DB%81.102238/