ایک دن ”بیوی“ نے ”شوہر“ سے یہ غصے میں کہا
کمپیوٹر چل رہا میرے اشاروں پر نہیں!!
اُس اطاعت کرنے والے ”بھولے“ شوہر نے کہا
یہ تمھارا کمپیوٹر ہے ، کوئی شوہر نہیں!!



سن کر یہ شوہر غصے میں آکر بولا

سے پوچھ لیجئے گا۔ہاہاہاہاہاہا انکل
ہاہاہاہاہا میری تو ہنسی نہیں رک رہی اب کیا کروں ہاہاہاہاہاہا
۔ویسے نام کیوں نہیں لکھا آپ نے 
اضحکِ اللہ سنکِ
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%85%D9%BE%DB%8C%D9%88%D9%B9%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B4%D9%88%DB%81%D8%B1.60741/