کورا کاغذ

F@rzana — فروری 8، 2007 3:07 صبح
ظفر احمد — فروری 8، 2007 3:16 صبح
فرزانہ بہن بہت خوب پڑھکر اور دیکھ کر مزہ آگیا۔
F@rzana — فروری 8، 2007 4:14 صبح
۔
آپ کے خلوص کا بہت بہت شکریہ ظفر صاحب۔
ظفر احمد — فروری 8، 2007 4:23 صبح
شکریہ کی بات نہیں اچھی چیزوں کا حق ہوتا ہے کہ اس کی تعریف کی جائے۔ میں نے آپکی ساری غزلیں پڑھیں ہیں ۔ بہت عمدہ ہیں اور بہت محنت سے پس منظر بنایا گیا ہے جو تعریف کے قابل ہے۔
تیشہ — فروری 8، 2007 4:14 شام
F@rzana نے کہا:

یہ وہی جو رات میں نے سنیں ۔ :) واہ دل خوش کردیا ۔
رات کی یاد تازہ ہوئی 8)
سعدی — نومبر 23، 2007 12:33 شام
بہت خوب سسٹر
زرقا مفتی — نومبر 29، 2007 1:40 شام
بہت خوب
فرزانہ جی نظم کے لئے داد قبول کیجئے
نظم کو اگر آپ ایک طرف چسپاں کرتیں تو عکاسی زیادہ اچھی لگتی
نیز لفظوں کا رنگ ہلکا کر کے دیکھئے
والسلام
زرقا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%88%D8%B1%D8%A7-%DA%A9%D8%A7%D8%BA%D8%B0.5562/