زویا شیخ — اپریل 28، 2018 6:28 شام
راحت اندوری
دو گز صحیح لیکن مری ملکیت تو ہے
اے موت تونے مجھکو زمیں دار کر دیا
........................................................................زویا شیخ
یہ کیا کہ میری قبر پہ اک قبر بن گئ
دو گز زمین اپنی تھی وہ بھی نہیں رہی
فہد اشرف — اپریل 28، 2018 6:56 شام
خوب! بہت اچھے
فاخر رضا — اپریل 28، 2018 8:05 شام
جس کو تو اپنی قبر سمجھی تھی
واں مرا ڈھانچہ تجھ سے پہلے تھا
زویا شیخ — اپریل 29، 2018 6:50 صبح
جس کو تو اپنی قبر سمجھی تھی
واں مرا ڈھانچہ تجھ سے پہلے تھا
Hye khoob
زویا شیخ — مئی 11، 2018 6:27 شام
راحت اندوری
دو گز صحیح لیکن مری ملکیت تو ہے
اے موت تونے مجھکو زمیں دار کر دیا
........................................................................زویا شیخ
یہ کیا کہ میری قبر پہ اک قبر بن گئ
دو گز زمین اپنی تھی وہ بھی نہیں رہی
فہد اشرف — مئی 11، 2018 6:41 شام
یہ تو آپ پہلے بھی لکھ چکی ہیں
کچھ الگ سا شعر
زویا شیخ — مئی 14، 2018 3:57 صبح
یہ تو آپ پہلے بھی لکھ چکی ہیں
کچھ الگ سا شعر
Mazirat
ضیاء حیدری — مئی 14، 2018 5:06 صبح
عدیم اِک آرزُو تھی زِندگی میں
اُسی کے ساتھ دفنایا گیا ہوں
زنیرہ عقیل — مئی 14، 2018 8:20 صبح
جو سات پردے لگانے ہیں تم کو مدنظر
تو کیجیے مری آنکھیں نقاب میں داخل
دیوان راسخ دہلوی