گرد بیٹھنے نہ دینا!!

اظہرالحق — نومبر 8، 2006 10:16 صبح
بھاگنا ۔ ۔ ۔
چلنا ۔ ۔ ۔
دوڑنا ۔ ۔
صحرا ہو یا سمندر
بیاباں ہو یا جھنگل
شہر ہو یا گاؤں
تھک جائیں گر یہ پاؤں
نہیں رکنا ۔
جو قدم چل پڑے ہیں ۔ ۔ ۔
جو راستے بن رہے ہیں ۔ ۔
جو شمع اک جلی ہے ۔ ۔
جو گرد سفر سے اٹھی ہے ۔ ۔
گرد کو بیٹھنے نہ دینا ۔ ۔
بھاگنا ۔ ۔۔
چلنا ۔ ۔ ۔
دوڑنا ۔ ۔ ۔۔
گرد کو بیٹھنے نہ دینا ۔ ۔
قیصرانی — نومبر 8، 2006 11:34 صبح
خوب :)
پاکستانی — نومبر 8، 2006 12:05 شام
اچھی بات ہے۔
فیضان الحسن — نومبر 8، 2006 5:16 شام
سلام
اچھا پیغام ہے دوست
اے رات جب کبھی تھک کر تیری گود میں سر رکھتا ہوں جان لیتا ہوں کہ تو میری ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%A8%DB%8C%D9%B9%DA%BE%D9%86%DB%92-%D9%86%DB%81-%D8%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7.4613/