رسمِ غلامی
ہم کو عادت ہے جُھک کے رہنے کی
صدقِ دل سے خراج دیتے ہیں
ایک گِرتا ہے منہ کے بل جونہی
دُوسرا ہم تراش لیتے ہیں
( نویدؔ رزاق بٹ)
ہم کو عادت ہے جُھک کے رہنے کی
صدقِ دل سے خراج دیتے ہیں
ایک گِرتا ہے منہ کے بل جونہی
دُوسرا ہم تراش لیتے ہیں
( نویدؔ رزاق بٹ)