انیس فاروقی — جولائی 20، 2010 6:19 شام
شور و غُل ہے اسقدر کے اَلاماں
یہ اپوزیشن مری یہ حُکمراں
مُستند یہ سب کے سب ہیں ناتواں
اُس پہ گھائل کر گئیں یہ ڈگریاں
فرخ منظور — جولائی 20، 2010 6:55 شام
واہ! بہت عمدہ قطعہ ہے۔ شکریہ انیس صاحب!
فرحان دانش — جولائی 20، 2010 6:56 شام
شاعر نے جعل سازوں کی واٹ لگادی ہے
محمد وارث — جولائی 21، 2010 6:23 صبح
بہت خوب فاروقی صاحب!
فاتح — جولائی 21، 2010 6:41 صبح
ارے واہ فاروقی صاحب! آپ تو ماشاء اللہ شاعر بھی ہیں۔ خوب
انیس فاروقی — جولائی 21، 2010 3:52 شام
فرخ بھائی، وارث بھائی، فرحان میاں، جناب فاتح صاحب ہمت افزائی کے لئے ممنون ہوں، بہت شکریہ عنایت