ﭘﺎ ﺑﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ

محبوب الحق — نومبر 29، 2016 8:14 شام
عشق ہم کو کبھی مقتل میں پکارے تو سہی
پا بہ زنجیر چلے آئیں گے چھن چھن کرتے۔۔۔۔!!​
رومانہ چوہدری — نومبر 30، 2016 1:27 صبح
ﻋﺸﻖ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻘﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ،
ﭘﺎ ﺑﮧ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﭼﻠﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﭼﮭﻦ ﭼﮭﻦ ﮐﺮﺗﮯ ...!!
یہ آپ کی شاعری ہے !
الف عین — نومبر 30، 2016 10:55 صبح
معذرت کہ پابند شاعری میں غلط پوسٹ کر دی گئی ہے۔
ہاں، یوں پابند بحر ہو سکتا ہے پہلا مصرع (دوسرا درست ہے)
عشق ہم کو کبھی مقتل میں پکارے تو سہی
محبوب الحق — نومبر 30، 2016 2:50 شام
رہنمائی کا بہت شکریہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%EF%AD%98%EF%BA%8E-%EF%BA%91%EF%AE%A7-%EF%BA%AF%EF%BB%A7%EF%BA%A0%EF%AF%BF%EF%BA%AE.93314/