الف عین — مارچ 15، 2017 6:03 صبح
درست ہے، بس اس کی تقطیع معلوم نہیں کیسے کر رہے ہو
سخت مشکل سے ھُوا ھُوں بے دین میں تو
سخت مشکل، فاعلاتن
سے ہوا ہوں، فاعلاتن
بے دین میں تو ؟؟؟ محض دین میں تو ‘ آتا ہے، بے دین نہیں۔
فرحان محمد خان — مارچ 15، 2017 3:22 شام
s
درست ہے، بس اس کی تقطیع معلوم نہیں کیسے کر رہے ہو
سخت مشکل سے ھُوا ھُوں بے دین میں تو
سخت مشکل، فاعلاتن
سے ہوا ہوں، فاعلاتن
بے دین میں تو ؟؟؟ محض دین میں تو ‘ آتا ہے، بے دین نہیں۔
سر کم علمی کی وجہ سے غلطی ہوئی
فرحان محمد خان — مارچ 15، 2017 3:23 شام